سورة الشعراء - آیت 32

فَأَلْقَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ ثُعْبَانٌ مُّبِينٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس پر موسیٰ نے اپنا عصا ڈال دیا تو یکایک وہ ایک نمایاں اژدہا بن گیا

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

فَاَلْقٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِيَ....: ان آیات کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ اعراف (۱۰۷، ۱۰۸)۔