سورة طه - آیت 11
فَلَمَّا أَتَاهَا نُودِيَ يَا مُوسَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر جب وہ وہاں پہنچا تو اس وقت پکارا گیا (ایک آواز اٹھی کہ) اے موسی۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔