سورة الحجر - آیت 30
فَسَجَدَ الْمَلَائِكَةُ كُلُّهُمْ أَجْمَعُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
چنانچہ جتنے فرشتے تھے سب اس کے آگے سر بسجود ہوگئے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔