سورة الاعراف - آیت 1

لمص

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

الف لام میم صاد

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(1) ان حروف کے ذریعے اس طرف اشارہ ہے کہ یہ قرآن کریم انہی جیسے حروف سے مرکب ہے، لیکن تم لوگ اس جیسا کلام لانے سے عاجز ہو، یہ اس بات کی دلیل ہے کہ یہ اللہ کا کلام ہے جو اس نے بذریعہ وحی اپنے رسول پر نازل کیا ہے، اس لیے اے انسانوں ! تم لوگ اس پر ایمان لے آؤ۔