سورة الاخلاص - آیت 4

وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

نہ کوئی ہستی اس کے درجے اور برابر کی ہوئی۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔