سورة الزلزلة - آیت 5

بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیونکہ تیرے رب نے اسے ایسا کرنے کا حکم دیا ہوگا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(5)اور ایسا وہ اپنے رب کے حکم کی تعمیل میں کرے گا اور اس کی ہرگز نافرمانی نہیں کرے گی۔