سورة البينة - آیت 3

فِيهَا كُتُبٌ قَيِّمَةٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جن میں بالکل درست تحریریں ہوں

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(3) ﴿كُتُبٌ قَيِّمَةٌ Ĭ سے مراد قرآن کریم میں موجود سچی خبریں، اللہ کی نشانیاں اس کے احکام اور اوامرونواہی ہیں۔