سورة الضحى - آیت 2

وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور رات کی جب وہ پرسکون ہو

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(2)اور رات کی قسم جب اس کی تاریکی گہری ہوجاتی ہے۔