سورة الليل - آیت 17
وَسَيُجَنَّبُهَا الْأَتْقَى
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور جونہایت پرہیزگار ہے وہ اس سے بچالیاجائے گا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(17)اور اس بھڑکتی آگ سے وہ مرد مومن بچا لیا جائے گا جو اپنے رب سے غایت درجہ ڈرتا ہوا زندگی گزارے گا۔