سورة الشمس - آیت 4
وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
رات کی ظلمت جودن کی روشنی کوچھپالیتی ہے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(4)اور رات کے پردے میں چھپی تمام چیزیں آشکارا ہوجاتی ہیں اور رات کی قسم ! جب وہ آفتاب کو چھپا دیتی ہے، یا آفاق عالم کو یا زمین کو ڈھانک لیتی ہے۔