سورة الشمس - آیت 3
وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
روز روشن کی جو رات کی تاریکی کاپردہ چاک کردیتا ہے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(3)اور دن کی قسم جب وہ آفتاب کو پورے طور پر ظاہر کردیتاہے اور تاریکی رخصت ہوجاتی ہے۔