سورة الشمس - آیت 2

وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اورچاند کی جو اس کے بعد ضیاگستر ہوتا ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(2)اور ماہتاب کی قسم ! جب وہ چودہویں رات کو غرور آفتاب کے بعد ماہ کامل بن کر طلوع ہوتا ہے اور پوری دنیا پر اس کی روشنی پھیل جاتی ہے۔