سورة البلد - آیت 16

أَوْ مِسْكِينًا ذَا مَتْرَبَةٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور محتاج ومسکین کی مدد کرنا (پس جو انسان اپنی برائی کا مدعی تھا، اسے چاہیے تھا کہ اس آزمائش گھاٹی کی منزل سے گزرتا)۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔