سورة البلد - آیت 14
أَوْ إِطْعَامٌ فِي يَوْمٍ ذِي مَسْغَبَةٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
بھوکوں کو کھاناکھلانا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(14)یا جب لوگ سخت قحط سالی میں مبتلا ہوں، شدید بھوک سے دوچار ہوں اور غذا کے بغیر لوگوں کی جانیں ہلاک ہو رہی ہوں۔