سورة الفجر - آیت 11

الَّذِينَ طَغَوْا فِي الْبِلَادِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

) یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے انسانی آبادیوں میں فتنہ وظلم کابڑاسراٹھایا تھا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(11/12)اور پھر اسے قتل کردیتا تھا، جب اس کی سرکشی حد سے تجاوز کرگئی اور اس کے خلاف حجت تمام ہوگئی تو اللہ نے اسے سمندر میں ڈبو کر ہلاک کردیا۔