سورة الغاشية - آیت 23

إِلَّا مَن تَوَلَّىٰ وَكَفَرَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

البتہ جو شخص روگردانی اور کفر کرے گا

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(23)نبی کریم (ﷺ) کی دعوت توحید جسے پہنچ گئی اور اس نے اسے قبول نہیں کیا بلکہ کفر و سرکشی کی راہ اختیار کی۔