سورة الغاشية - آیت 10
فِي جَنَّةٍ عَالِيَةٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
عالی مقام باغ میں ہوں گے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(10)اور اپنے رب کی بنائی ہوئی بلند و بالا جنتوں میں آرام کریں گے۔