سورة الغاشية - آیت 7

لَّا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِي مِن جُوعٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جونہ تو موٹا کرے گا اور نہ بھوک ہی رفع کرے گا

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(7)اور جس سے نہ ان کے جسم فربہ ہوں گے اور نہ ہی ان کی بھوک ہی ختم ہوگی۔