سورة الغاشية - آیت 4

تَصْلَىٰ نَارًا حَامِيَةً

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

انتہائی تیز آگ میں جھلس رہے ہوں گے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(5) بدنصیب اہل کفر قیامت کے دن شدید گرم آگ میں جلتے رہیں گے جو انہیں ہمہ وقت ہر چہار جانب سے گھیرے رہے گی۔