سورة الأعلى - آیت 19

صُحُفِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جو) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفے ہیں (٥)۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(19)اور صحیفہ موسیٰ یعنی تورات میں بھی مذکورتھیں بعض مفسرین نے اس سے مراد وہ تمام باتیں لی ہیں جو اس سورت میں بیان کی گئی ہیں۔ وباللہ التوفیق۔