سورة الأعلى - آیت 11

وَيَتَجَنَّبُهَا الْأَشْقَى

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اس (نصیحت کے قبول کرنے سے) وہی گریز کرے گا جو بڑا بدبخت ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(11)اور جو اس سے نفع نہیں اٹھائیں گے وہ شریعت اسلامیہ اور آپ کی نصیحتوں سے دوری اختیار کریں گے۔