سورة الطارق - آیت 11
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
قسم ہے بارش برسانے والے آسمان کی (٤)۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(11) ان آیات کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کی صداقت و حقانیت پر اس آسمان کی قسم کھائی ہے جس سے وہ انسانوں اور دیگر حیوانات کی زندگی اور بقا کے لئے بارش بھیجتا رہتا ہے۔