سورة البروج - آیت 22

فِي لَوْحٍ مَّحْفُوظٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جولوح محفوظ میں لکھا ہوا ہے۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(22)اور وہ کتاب عظیم لوح محفوظ میں شیاطین اور دیگر خلائق کی دسترس سے محفوظ ہے۔ وباللہ التوفیق۔