سورة الانشقاق - آیت 14
إِنَّهُ ظَنَّ أَن لَّن يَحُورَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس نے سمجھ رکھا تھا کہ پلٹ کر نہیں جائے گا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(14)یہ لوگ یہی سمجھتے رہے کہ بعث بعد الموت اور اللہ کے سامنے کھڑے ہو کر حساب دینے سے بڑھ کر کوئی جھوٹ نہیں۔