سورة المطففين - آیت 11
الَّذِينَ يُكَذِّبُونَ بِيَوْمِ الدِّينِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جولوگ روز جزا کو جھٹلاتے ہیں
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(11)مفسرین لکھتے ہیں کہ ناپ تول میں خیانث کرنے والے اس وعید میں بدرجہ اولیٰ داخل ہیں اس لئے کہ اس گناہ کے ارتکاب پر ان کا اصرار اس بات کی دلیل ہے کہ وہ بعث بعد الموت پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔