سورة الإنفطار - آیت 15

يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ الدِّينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

خدا کی بادشاہی کے دن

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(15)جس میں وہ جزا و سزا کے دن ڈال دیئے جائیں گے۔