سورة الإنفطار - آیت 14

وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور بدکارونافرمان نامرادی اور ہلاکت کے عذاب میں مبتلا ہوں گے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(14)اور جو لوگ اللہ کے اوامرکی مخالفت کریں گے ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا۔