سورة التكوير - آیت 27

إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہ قرآن مجید تو اقوام عالم کے لیے سراسر نصیحت ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(27)اور قرآن پر ایمان لے آؤ جو سارے عالم کے لئے عبرت و موعظت کا خزانہ ہے۔