سورة التكوير - آیت 21
مُّطَاعٍ ثَمَّ أَمِينٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہاں اس کی بات مانی جاتی ہے اور وہ امانت دار ہے
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(21)اور آسمانوں میں رہنے والے سبھی ان کی بات مانتے ہیں اور وہ اپنے رب کی وحی اور اسرار رسالت کے بڑے ہی امانت دار ہیں۔