سورة عبس - آیت 28

وَعِنَبًا وَقَضْبًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اورانگور کی بیلیں اور سبزی ترکاری

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(28)انگور اور سبزیاں اگائیں جیسے ککڑی اور کھیرے۔