سورة عبس - آیت 14

مَّرْفُوعَةٍ مُّطَهَّرَةٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بلند مقام اور پاکیزہ صحیفوں میں درج ہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(14)جن کا ان میں موجود علوم اور حکمتوں کی وجہ سے اللہ کے نزدیک بڑا اونچا مقام ہے اور جنہیں صرف پاک فرشتے ہی ہاتھ لگاتے ہیں۔