سورة عبس - آیت 13
فِي صُحُفٍ مُّكَرَّمَةٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہ مکرم، معظم،
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(13) اللہ تعالیٰ نے مذکورہ آیات میں موجود نصیحت کی عظمت و اہمیت بیان کرنے کے لئے فرمایا کہ یہ تو ان معزز و مکرم صحیفوں میں مکتوب ہے ۔