سورة النازعات - آیت 39

فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تواس کاٹھکانا صرف جہنم ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(39)اس دن اس کا ٹھکانا جہنم ہوگا۔