سورة النازعات - آیت 9
أَبْصَارُهَا خَاشِعَةٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور جب اٹھتی ہوئی نظریں جھک جائیں گی
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(9)اور نظریں مارے خوف و دہشت کے جھکی ہوں گی۔