سورة المرسلات - آیت 21

فَجَعَلْنَاهُ فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اسے محفوظ مقام نہیں رکھا؟

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(21)ہم نے اس قطرے کو رحم مادر تک پہنچایا جہاں جا کر وہ قرار پا گیا ۔