سورة المرسلات - آیت 2

فَالْعَاصِفَاتِ عَصْفًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر یکایک زور پکڑ کرتیز ہوجاتی ہیں

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(2)” العاصفات“ سے مراد تیز و تند ہوائیں ہیں ۔