سورة القيامة - آیت 18
فَإِذَا قَرَأْنَاهُ فَاتَّبِعْ قُرْآنَهُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
لہذا جب ہم سے پڑھیں تو تم غور سے سنتے رہو
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(18)اس لئے جب ہم پوری وحی نازل کر چکیں، تب آپ پڑھئے ۔