سورة المدثر - آیت 46
وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوْمِ الدِّينِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ہم روز جزا کو جھوٹ قرار دیتے تھے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(46)اور قیامت کے دن کو جھٹلاتے تھے ۔