سورة المدثر - آیت 41
عَنِ الْمُجْرِمِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
مجرموں کے متعلق
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(41/42)چنانچہ انہیں بیچ جہنم میں شدید عذاب کی حالت میں پائیں گے، اور ان سے پوچھیں گے کہ تمہارے کس کرتوت نے تمہیں جہنم میں پہنچا دیا ہے؟