سورة المدثر - آیت 36
نَذِيرًا لِّلْبَشَرِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
( اور آنے والے نتائج وحوادث سے) انسان کو ڈرانے والا ہے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(36)اس لئے کہ جہنم ہے ہی ایسی جگہ جس سے لوگوں کو ڈرایا جائے۔