سورة المزمل - آیت 13

وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور حلق سے نیچے نہ اترنے والا کھانا اور دردناک عذاب ہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(13)اور کھانے کے لئے زقوم کا درخت ہے جو کھانے والے کے حلق میں اٹک کر رہ جائے گا، اور ان کے لئے بڑا ہی درد ناک عذاب ہے۔