سورة المعارج - آیت 23

الَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَاتِهِمْ دَائِمُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یعنی وہ جوہمیشہ پابندی سے نماز پڑھتے ہیں

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(23) جو اپنی نمازیں پابندی کے ساتھ اور ان کے ارکان و شروط اور سنن کی رعایت کرتے ہوئے ادا کرتے ہیں۔