سورة المعارج - آیت 14
وَمَن فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ يُنجِيهِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور روئے زمین کے سب لوگ فدیہ میں دے دے پھریہ اسے نجات دلا دے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔