سورة الحاقة - آیت 15

فَيَوْمَئِذٍ وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پس آج ہی قیامت کاسب سے بڑا دن آگیا

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(15)اور قیامت واقع ہوجائے گی۔