سورة الحاقة - آیت 2

مَا الْحَاقَّةُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور تم جانتے ہو کہ وہ کون سی شدنی بات تھی؟

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔