سورة القلم - آیت 38
إِنَّ لَكُمْ فِيهِ لَمَا تَخَيَّرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کہ تم جوپسند کرو گے وہی تمہیں ملے گا؟۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(38)کیا اس کتاب میں وہ بات ہے جسے تم اپنے لئے پسند کرتے ہو؟