سورة القلم - آیت 22
أَنِ اغْدُوا عَلَىٰ حَرْثِكُمْ إِن كُنتُمْ صَارِمِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کہ تم کو میوے توڑنے ہیں تو اٹھو تڑکے سے باغ میں جاپہنچو
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(22)اور کہا کہ اگر تمہیں اپنے باغ کا پھل حاصل کرنا ہے تو جلد ہی وہاں چلے چلو۔