سورة القلم - آیت 20
فَأَصْبَحَتْ كَالصَّرِيمِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کہ صبح ہوتے ہی وہ بالکل خالی رہ گیا (جیسے کوئی سارے میوے لوٹ لے گیا)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(20)اور سارا باغ جل کر اندھیری رات کی طرح کالا اور خاکستر ہوگیا اور کچھ بھی باقی نہ رہا۔