سورة الواقعة - آیت 93

فَنُزُلٌ مِّنْ حَمِيمٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تو کھولتے ہوئے گرم پانی سے اس کی مہمانی ہوگی

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

تو اس کی میزبانی (زقوم سے پیٹ بھرنے کے بعد) کھولتے ہوئے پانی سے ہوگی جو اس کے شکم کی ہر چیز کو پگھلا کر باہر نکال دے گا