سورة الواقعة - آیت 91

فَسَلَامٌ لَّكَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

توتیرے لیے سلامتی ہے کہ تو اصحاب یمین ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

تو فرشتے اسے سلام کریں گے اور خوشخبری دیں گے کہ وہ ان لوگوں میں سے ہے جنہیں قیامت کے دن عرش کے دائیں جانب جگہ ملے گی اور بالآخر ان کا مقام جنت ہوگا۔